Class 10th Urdu Model Question Paper / live worksheet 01
Class 10th Urdu Model Question Paper / live worksheet 01
جماعت دہم کا اردو سوالیہ ماڈل پیپر/ لائیو ورک شیٹ 01
✪ طلبہ عزیز! عام طور پر معروضی سوالات 20 نشانات کے ہوتے ہیں ہم یہاں آپ کی سہولت کے لیے صرف دس سوالات کو شامل کررہے ہیں۔
✪ دو حصوں میں 20 سوالات کا احاطہ کیا جائے گا۔
✪ ان شاء اللّٰہ کوئز کا سلسلہ جاری رہے گا۔ عن قریب مزید سوالات ارسال کیے جائیں گے۔
✪ سوالات ایس سی ای آر ٹی تلنگانہ اردو نصاب کے مطابق ہیں۔
✪ کیوں کہ یہاں الفاظ کو خط کشیدہ کرنے کی سہولت نہیں ہے اسی لیے اسے قوسین میں لکھا گیا ہے۔
0 Comments